Economics Part 2 Guess Paper 2023 Pdf Punjab Board

Economics part 2 guess paper 2023 of all Punjab and Federal Boards. Unit-wise important and solved MCQs, short and long questions.

This guess paper is according to alp smart syllabus intermediate 2023. Economics guess of F.A, F.SC, and I.CS in Urdu medium.

Economics Guess Paper Part 2:

First look at some examples of Multiple choice questions from this guess paper.

اگر خالص قومی پیداوار سے بالواسطہ ٹیکس مشیا اور اعانے جمع کر دیئے جائیں تو کیا حاصل ہوتا ہے؟

فی کس آمدنی
نام قومی پیداوار
قومی آمدنی
نام ملکی پیداوار

انتقال ادائیگی قومی آمدنی کے حساب میں شامل کرنے سے خطرہ ہوتا ہے۔
غلط پیمائش کا
منافع جات کم ہونے کا
وہری گنتی کا

کسی ملک میں عاملین پیدائش کی خدمات اور اداروں کی پیداوار کی سرگرمیوں کو کیا کہتے ہیں؟
قومی آمدنی کی پیمائش
قومی آمدنی کا داروی بیاو
پید اداری مرحلے
عاملین پیدائش کے معاوضے

Short Questions Examples:

آمدنی اور صرف کا کیا فاعلی تعلق ہے؟
جدید دور کے مطابق قومی آمدنی کی جامع تعریف کریں۔
فی کس آمدنی سے کیا مراد ہے؟
خام ملکی پیداوار سے کیا مراد ہے؟

داخلی پیداوار سے کیا مراد ہے؟
خام قومی پیداوار سے کیا مراد ہے؟
قومی آمدنی کے توازن سے کیا مراد ہے؟
شام کی پیداوار اور شام قومی پیداوار میں کیا فرق ہے؟
انتقالی اور انگلیوں کو قومی آمدنی میں شمار کیوں نہیں کیا جاتا؟
خالص قومی پیداوار سے کیا مراد ہے؟
اعانہ سے کیا مراد ہے؟

Unit Wise Short Questions Guess Sample:


شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے ؟
چیت کی تعریف کیجئے۔
قابل تصرف شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟
نام والی پیداوار سے کیا مراد ہے؟
قومی آمدنی کی پیائش کرنے کے تینوں طریقوں کو دود و سطر ون میں ایک الگ بیان کریں۔
خام ملکی پیداوار کی تعریب بیان کی ہے۔
قومی آمدنی کی پیدائش کا طریقہ اخراجات کا مجمو نہ میں کون سے شامل ہوتے ہیں
منتر میلان صرف کی تعریف کیجئے۔
زری آمدنی سے کیا مراد ہے؟
خام ملکی پیداوار کی تعری کیئے۔
قومی آمدنی کے وائر وی با یامتواتر بباؤ سے کیا مراد ہے؟
فرسودگی کے اخراجات سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟
قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقوں کے نام لکھئے۔
خاص قومی آمدنی سے کیا مراد ہے؟

Download Compete Guess:

Complete guess paper of Muashiat(Economics) inter part 2 can be downloaded from the link given below.

Leave a Comment