PPSC Urdu Lecturer Books PDF Anmol Guide

PPSC Urdu lecturer books PDF download for free. This Book is for PPSC, FPSC, and NTS examinations. Urdu MCQs book download. Urdu MCQs for lecturer according to PPSC syllabus 2023. Marks division in PPSC solved past papers of Urdu. Including post-based tests of 80 marks. While general ability tests are also included in this book of PPSC Urdu lecturers.

Sample MCQ Answer Sheet:

Before you download the Urdu lecturer guide we recommend you look at the sample answer sheet of the Urdu lecturer paper. This is a copy of the original answer sheet provided by PPSC(Punjab Public Service Commission).

PPSC Urdu lecturer Book for Online preparation

Here is table of contents urdu lecturer books. According to ppsc urdu lecturer syllabus.

شمالی ہند میں اردو ادب
تطب شانی دور
ایہام گوئی
اردو شاعری کا عہد زریں
آتش ناسخ کادور
قالب وموان کا دور
فورٹ ولیم کا
انجمن پنجاب
رومانوی کی
ترل پندر کی اور تنقید
حلقہ ارباب ذوق
اردوادب کی اہم مشو بیاں
أردوار
اردو ناولوں کے اہم کردار
أرورو اولیت
اردو ادب سے مشہور افسانے
اردو افسانے کی تنقید

Urdu lecturer preparation

Here are some sample MCQs from this book. Read these multiple-choice questions before downloading the book.

 

مطابقت  اور حروف کے استعمال کو پیش ِ نظر رکھتے ہوئے درست جواب کا انتخاب کیجیے

اسلم کا مال، دولت ، جائیداد کچھ نہ:

(الف) رہی (ب) رہا (ج) رہے (د) لٹ گئیں

     قلم دوات یہاں :

(الف) پڑے ہیں  (ب) پڑی ہے (ج) پڑی ہیں  (د) پر ہیں
قلم اور دوات یہاں : (الف) رکھی ہے (ب) رکھی ہیں  (ج) رکھیے ہیں (د) رکھا ہے

     محنت ہی ہے۔۔۔۔۔۔ آدمی کو آگے لے جاتی ہے۔

(الف) جو (ب) سو (ج) تو (د) وہ
بادل خوب گرجا ۔۔۔۔۔۔۔ بارش نہ ہوئی۔ (الف) اگر (ب) مگر (ج) چاہے (د) پھر

 درست  رموزِ اوقاف کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جواب  کا انتخاب کیجیے

 ایف ۔۔۔۔۔ایس سی: (الف) ، (ب)  ؛ (ج) ۔ (د)

کسی بات کی تفصیل بتانے کی علامت ہے   (الف) ؟ (ب) : (ج) :۔ (د) ۔
لعنت ہے تم پر ۔۔۔۔۔  (الف) ! (ب) :۔ (ج)  ؟ (د)

‘‘ ’’ علامت ہے  (الف ) ختمہ (ب) سکتہ (ج) ندائیہ (د) واوین
۔۔۔۔۔۔ علامت ہے (الف ) سکتہ (ب) وقفہ (ج) خط (د) قوسین

Urdu Sample MCQs:

 مصادر کے بطور امدادی فعل درست استعمال کا انتخاب کیجیے

 رکھنا: (الف ) خدا کے لیے اپنی زبان بند رکھو (ب) ملازمہ نے کھانہ رکھ دیا (ج) پولیس نے ملزموں کو بٹھائے رکھا (د) میں نے روزہ رکھا
ڈالنا: (الف ) اس نے اپنا مکان بیچ ڈالا (ب) برتن میں دودھ ڈالو (ج) اس نے کمیٹی ڈالی (د) ووٹ ضرور ڈالنا چاہیے
لینا: (الف ) اس نے نماز پڑھ لی  (ب) مجھے کھانا لا دو (ج) اس نے مجھے پانی لا دیا (د) دوسروں سے کام لینا بھی ایک فن ہے
ہونا: (الف ) حمزہ کالج گیا ہواہے (ب) تمھیں کیا ہوا ہے؟ (ج) مجھے بخار نہیں ہوا (د) جو کچھ بھی ہوا غلط ہوا

نکلنا: (الف ) وہ کمرے سے نکل گیا (ب) مالک کو دیکھتے ہی چور مکان سے بھاگ نکلا  (ج) نتیجہ نکل آیا  (د) آج چاند کدھر سے نکل آیا

ppsc Urdu lecturer past paper solved

In this book, Urdu lecturer’s past papers solved is also included. so don’t worry about Urdu lecturer jobs post preparation. Download the lecturer’s Urdu guide from the given link below.

You may also like to download Dogar’s unique brother’s lecturer guide from the below link.

Book Name: Urdu lecturer/Assistant professor/subject specialist guide

Leave a Comment